حیدرآباد۔ 13اگسٹ (اعتماد نیوز) آج ریاستی وزیر نائنی نرسمہا ریڈی نے کہا
کہ حیدرآباد کی ترقی سے تلنگانہ کی ترقی ممکن ہے۔ انہوں نے جی ایچ ایم سی
کے حدود میں ڈرینیج سسٹم میں تبدیلی کو ناگریز قرار دیا۔ انہوں نے
جی ایچ
ایم سی کی جانب سے شروع کئے گئے اسکیم ‘‘ڈرائیور کم اونر ‘‘ جسکے ذریعہ جی
ایچ ایم سی کار ڈرائیورس کو ذاتی کارز کی فراہمی کے لئے مدد کرتی ہے اس
اسکیم کو نوجوان طبقہ کو روزگار کے حصول میں معاون اسکیم قرار دیا۔